Benazir Income Support Program / بینظیر رجسٹریشن گائیڈ
Enter 13 digit CNIC without dashes (-) / بغیر ڈیش کے شناختی کارڈ نمبر لکھیں
To join the BISP program, there is no online form. Follow these physical steps:
بی آئی ایس پی پروگرام میں شامل ہونے کے لیے کوئی آن لائن فارم نہیں ہوتا، آپ کو درج ذیل طریقے پر عمل کرنا ہوگا:
Visit your nearest BISP Tehsil Center for a Dynamic Survey.
اپنے قریبی بی آئی ایس پی تحصیل رجسٹریشن سینٹر (NSER) تشریف لے جائیں۔
Take your original CNIC and children's B-Form with you.
اپنا اصل شناختی کارڈ اور بچوں کا بی فارم ساتھ لے کر جانا لازمی ہے۔
Provide correct household information to the official staff.
وہاں موجود عملے کو اپنے گھر کے مالی حالات کی درست معلومات فراہم کریں۔
Collect your survey receipt and wait for an SMS from 8171.
سروے مکمل ہونے پر رسید حاصل کریں اور 8171 سے جوابی پیغام کا انتظار کریں۔
Send your CNIC number to 8171 to check your status instantly.
اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8171 پر میسج بھیج کر اپنی اہلیت جانیں۔
This is an informational portal. We are NOT a government agency. For official updates, always visit the official BISP website.
یہ ایک معلوماتی ویب سائٹ ہے۔ ہمارا حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ہمیشہ سرکاری دفتر سے رجوع کریں۔
BISP8171Check.com provides the latest information and guides about Benazir Income Support Program and 8171 Web Portal.